اومیکرون کی نئی اقسام ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔

ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 ویکسینیشن کے بعد بھی لوگ ان نئی اقسام سے بیمار ہوسکتے ہیں مگر انہیں بیماری کی سنگین پیچیدگیوں سے ٹھوس تحفظ ملے گا۔

خیال رہے کہ اومیکرون قسم پہلے ہی لوگوں کو بیمار کرنے کے حوالے سے کووڈ 19 کے اوریجنل وائرس کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر خیال کی جاتی ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ نتائج سے ماضی میں کووڈ سے متاثر ہونے والے افراد میں دوبارہ بیماری کے زیادہ خطرے کا عندیہ ملتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمتپاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ DailyJang یہ تو پاکستان کا کشمیر پر احسانِ عظیم ہے جو وہ کبھی بھول نہیں سکیں گے COAS may b aware of it. Can someone count such killing? R these not under auspices of rulers? PM direct responsible. Why india not retaliated with ironic box on face of India? What a fool assumption that somebody may offer held Jammu Kashmir to pakforces in plate? Khyber mission. صرف مذمت ہی کرتے رہو ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی ٹائیفائیڈ کی اقسام کا دنیا بھر میں پھیلاؤٹائیفائیڈ بخار سے دنیا بھر میں ہر سال ایک کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں جن میں سے ایک لاکھ ہلاک ہوجاتے ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews typhoid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی نئی شرائط منظر عام پر آگئیںاسلام آباد : آئی ایم ایف اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کی نئی شرائط منظر عام پر آگئیں ، آئی ایم ایف سے قرض کیلئے 40 ارب کے ٹیکس لگانے کی حامی ARYNEWSOFFICIAL Pdm waly Pakistan k case imf ma ni Larr sakty kio kin ke haseyat ni bat krny ke moral authority ni in k pas Ya ALLAH...Pakistan per Reham ferma NeyQaisar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوامی راج پارٹی کے چیئر مین کی دلہن کے ہمراہ تصاویر وائرل ہونے لگیںمظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق رکن اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے چیئر مین جمشید دستی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے مسائل کے حل کیلئے لوکل حکومت میں خواتین کی نمائندگی ضروری ہے عباس کھوسہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )سماجی رہنما عباس کھوسہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کے ضروری ہے کہ خواتین لوکل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور مقامی حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »