ہم کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ خدا اسی قوم کی حالت بدلتا ہے جو اپنی حالت بدلنے کے اٹھ کھڑی ہو، اس قوم کو اللہ تعالی نے بے پناہ قدرتی وسائل سے مالامال رکھا ہے، ایک مثال ریکوڈک ہی ہے جس سے ہم اب تک استفاد نہیں کرسکے یہ قوم کا نہیں بلکہ قیادت کا قصور ہے اس معاملے کو غلط طریقے ہینڈل کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پہلے ریاست ہے اور بعد میں سیاست، اگر خدانخواستہ ریاست کو کچھ ہوا تو سیاست بھی نہیں رہے گی، گزشتہ حکومت نے قوم کا وقت اور وسائل برباد کیے، گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا اور ہمیں اشیا کی قیمتیں بڑھانی پڑیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhikari ko kia farq parta ha

Lo gi bhikari ka bean aa gea😂😂😂

Jab tak ab jaisa Pakistan Ka hukamran ho gha or civil supremacy nahee aa jatee

میاں صاحب ! اپنے خاندان کے بیرونِ مُلک لُوٹ مار کرکے بنائے ہوئے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کرکے پیسہ پاکستان لے آئیں، چین اور سعودیہ کی محتاجی ختم ہو جائے گی ۔

جب تک آپ لوگ اللہ کو پیارے نہیں ہو جاتے۔

Jb tak 2 khandaan hum par musalat rahin gay pmln or ppp

جب تک تم لوگوں کا خاندان پاکستان میں صاحب اقتدار ہے

Tum mout tak maango gay kyu k tum sab nalaik choor ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu petrolprice 🖐🖐 Wah. موسم بہت زبردست ہے. اگر معیشت کو خطرہ نہ ہو تو ایک کپ☕ چائے ہو جائے😂🤣🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو کہاں کہاں سے فنڈنگ ہوئی اور کتنے اکاونٹس ظاہر نہ کیے گئے؟الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی ہے اور فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی کرنے سے متعلق ڈائریکٹر ایف آئی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردودانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی سے متعلق دخواست پر کراچی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کا تعلق آئی ایم ایف سے نہیں، مزید مشکل فیصلےکرنا پڑے تو کرینگے: وزیراعظمامید ہے آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، جلد معاشی بحران پر قابو پالیں گے، وزیراعظم شہباز شریف HamidMirPAK Ak Nazar Edaar Be 🤣 ڈوب مرو پٹواریو پاکستان تباہ کر دیا ارے جیو نیوز نے تو ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیے تھے یہ بتانے کے لئے کہ عمران خان نے آئ ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کاکاتقریب سے خطاب براہ...788 views, 107 likes, 26 loves, 83 comments, 33 shares, Facebook Watch Videos from Newsone Urdu: چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کاکاتقریب سے خطاب براہ...
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں مہنگائی، جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہامریکی صدرچینی مصنوعات پر عائد 25فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہے ہیں: رپورٹ Geo news is now trying to build the narrative that inflation is global. Nice try mate but you can't fool us anymore, We're aware of your yellow journalism امریکہ کی خبریں نہ دو بھکاریو۔ یہ پٹیاں چلا کر کیا سمجھتے ہو عوام چ بن جائے گی؟؟ نہیں۔۔۔۔۔ جناب عوام کو عمران خان نے خواب غفلت سے جگا دیا ہے، Gio wala lnt haram khur khan wari tri bhen nu wadha c
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »