ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی ٹائیفائیڈ کی اقسام کا دنیا بھر میں پھیلاؤ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیفائیڈ بخار سے دنیا بھر میں ہر سال ایک کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں جن میں سے ایک لاکھ ہلاک ہوجاتے ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews typhoid

ٹائیفائیڈ کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک ادویات کو بہت زیادہ مؤثر مانا جاتا ہے مگر زیادہ طاقتور اقسام پھیلنے سے ان ادویات کی افادیت میں کمی آرہی ہے۔

تحقیق کے مطابق بیکٹریا کی ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی اقسام سب سے پہلے جنوبی ایشیا میں ہی نمودار ہوئیں اور 1990 کے بعد سے دنیا کے دیگر خطوں تک پھیل گئیں۔ محققین نے دریافت کیا کہ سال 2000 سے نیپال، بھارت اور بنگلا دیش میں ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی ٹائیفائیڈ کی ایم آر ایس نامی قسم کے پھیلاؤ میں کمی آئی جبکہ پاکستان میں اس کے کیسز میں معمولی اضافہ ہوا، مگر اس عرصے میں دیگر نئی اقسام نے اس کی جگہ لینا شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز جمع - ایکسپریس اردوسمندر پار پاکستانیوں کی طرف سے ایک دن میں جمع کرائی گئی اب تک کی سب سے زیادہ رقوم ہیں مزید پڑھیے: expressnews یہ بےوقوف لوگ کیوں پیسے جمع کررہا ہے ،چوروں کو سپورٹ کرنے کا مترادف ہے Overseas pakstani vote se mehroom kr diay gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپسکراچی : لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپس کردیئے گئے تاہم مویشی منڈی کے اندر لمپی ڈیزیز کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں واٹر ٹینکر اور پولیس موبائل میں تصادم، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 250 سے زائد افراد ہلاکافغان صوبے پکتیکا میں آنیوالے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی: امریکی جیولوجیکل سروے پروردگار رحم فرمادیں یہ کیا مسلمان نہیں کہ تم ہلاک کہتے ہو؟؟؟ 😥😡 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی , ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال, پورے ملک میں ٹرینیں بند کردیبرطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے 30 برس کے دوران ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں ٹرینیں بند ہونے سے شہریوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہپاکستان 30 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Pakistan Afghanistan Refugees UN GovtofPakistan ForeignOfficePk UN GovtofPakistan Muhajreen Ya talIBaN ForeignOfficePk UN GovtofPakistan ہم خود ملکوں ملکوں بھیک مانگتے پھرتے ہیں تو ان تیس لاکھ افغانوں کی میزبانی سے اب تو معافی مانگ لینا چاہیے، بہت ہوگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »