اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز صارفین کے لیے اب پاس ورڈ یاد رکھنا ضروری نہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینڈرائیڈ صارفین اب گوگل پاس ورڈ منیجر کے شارٹ کٹ ٹول کو اپنی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایڈ کرسکتے ہیں۔

ویسے تو گوگل پاس ورڈ منیجر ٹول اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کافی عرصے سے دستیاب ہے جبکہ کروم براؤزر اور گوگل ویب اکاؤنٹ پر بھی اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

پاس ورڈ منیجر یوزر نیم اور پاس ورڈز سمیت تمام تفصیلات کو محفوظ کرسکتا ہے، جبکہ ضرورت پڑنے پر کسی بھی تفصیل کو فوری بدلنا بھی ممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل TalatHussain12 نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں رینجرز اہلکار پروٹوکول کےساتھ کسی وزیر کا ریسٹورنٹ سےکھانا لےکرجا رہےتھے یعنی اب ملکی دفاع کی بجائےVIP کیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے،یہ درندے اب اس ملک کو جنگل بنانےجارہےہیں، شرم کرو باجوہ، OfficialDGISPR RCO MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارفین کو آئی فون 14 کے بجائے 15 کا بے تابی سے انتطار، لیکن کیوں؟آئی فون14کو بھول جائیں، دیدہ زیب فیچر والے ایپل کے ان سائیڈر15 نے آئی فون 14 کو پیچھے چھوڑدیا آئی فون14کو بھول جائیں، دیدہ زیب فیچر bassar_tweets next phone in 2026 inshallah. Tab tak tu 20 aana hoga اس مہنگائی کے دور میں بھی مہنگے مہنگے موبائل. پھر ملک کے حالات کیسے ٹھیک ہوں گے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان صارفین کے لئے ایچ ایس وائے کی طرف سے خوشخبریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے تقریبا ہر شعبہ زندگی پر اثر ڈالا ہے ایسے میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے اپنے صارفین کیلئے خوشخبری لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ مہربانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو وائرل صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیںکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اور اب اداکارہ مہر بانو سوشل میڈیا پر اپنی بولڈڈانس ویڈیو کے سبب صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈرامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھری و فور جی صارفین کی تعداد 11 کروڑ 40 لاکھ سے متجاوز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹیلی کام صارفین کی تعدا 19 کروڑسے زائد ہو گئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں تھری و فورجی صارفین کی تعداد 11 کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی زندگی کی اصلاح صرف وہی کر سکتے ہیں جو علم و فن اور اخلاقی صفت میں شامل ذہنی اور روحانی استعداد رکھتے ہیںمصنف : ملک اشفاق  قسط :33 ” مملکت اور سیاسی زندگی کے مقصد کی تکمیل کے لیے عملی اور عمل کامل رکھنے والے حاکم کا ہونا ضروری ہے۔“ ”
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »