دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا ہے؟ - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا ہے؟

کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، ایپل کے آئی فون 13، آئی فون 13 پرو میکس، آئی فون 13 پرو، اور آئی فون 12 نے اپریل 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 اسمارٹ فونز میں سرفہرست چار مقامات حاصل کیے۔بکنے والے ٹاپ 10 ماڈلز کا مارکیٹ شیئر کُل ااسمارٹ فون مارکیٹ کا 21 فیصد تھا۔

تحقیق کے مطابق، iPhone SE 2022 اپریل کے سیلز چارٹ میں سرفہرست رہا اور اس نے جاپانی اسمارٹ فون مارکیٹ کے 18 فیصد حصے پر قبضہ جمایا۔ تاہم، یہ امریکہ میں اس کی کارکردگی تھوڑی کم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سب سے زیادہ ڈپازٹرز کس ملک میں مقیم پاکستانی ہیں؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈپازٹرز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے مزید پڑھیں: RoshanDigital SBP GeoNews روشن ڈیجیٹل پاکستان عمران خان کی ایجاد کردہ ھے اب آ گئے ہیں چور میں نے تو اس اکاؤنٹ میں پیسے بھیجنا بند کر دیے ہیں کیونکہ پاکستان ڈوبتا جائے گا اور یہ چور اٹھتے جائیں گے میرے اوورسیز پاکستانیو پیسے اس اکاونٹ میں بھیجنا بند کرو عمران خان نہیں تو کچھ بھی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا پہلا اسپیل، سب سے زیادہ ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں شرح سب سے زیادہگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی اور مہنگائی کی شرح وہ بھی زرا بتا دیں او ہاں آپکا چینل تو ن لیگی ہے کیونکہ ایڈ وغیرہ جو لینے ہوتے ہیں اپنے چینل کا نام جیو کی جگہ ن لیگ کا غلام اور بکنے والا چینل رکھ دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی فون 13 دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فوناپریل 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے 10 اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 7 فیصد سے زیادہ کمیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں سات فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے۔  برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں Good news
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »