دنیا بھر میں رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری، کراچی کا کون سا نمبر ہے؟

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی جانب سے 2022 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے،دنیا بھر میں رہائش کے قابل 173 شہروں کی فہرست میں کراچی 168 ویں پوزیشن پر ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اس فہرست میں دنیا بھر کے 173 شہروں کو شامل کرکے ان کی درجہ بندی طبی سہولیات، جرائم کی شرح، سیاسی استحکام، سرسبز جگہوں تک رسائی اور دیگر عناصر کو مدنظر رکھ کر کی گئی۔

ای آئی یو کی فہرست کے مطابق رہائش کے قابل شہروں کی فہرست میں آسٹریا کا دارالحکومت ویانا پہلے نمبر پر ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن، تیسرے نمبر پر پرسوئٹزر لینڈ کا شہر زیورخ شامل ہے۔ چوتھے نمبر پرکینیڈا کا شہر کیلگری ، پانچواں نمبر کینیڈین شہر وینکوور، چھٹا جینیوا ، ساتواں فرینکفرٹ اورآٹھویں نمبر پرٹورنٹو ہے جبکہ نویں نمبر پرایمسٹرڈیم اوردسویں نمبرپرجاپان کا شہر اوساکا ہے۔

اس کے مقابلے میں دنیا میں رہائش کے لیے سب سے غیر موزوں شہروں میں تہران، دوالا، ہرارے، ڈھاکا، پورٹ مورسبی، کراچی، الجزائر، تریپولی، لاگوس اور دمشق شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زرداریوں نے کراچی کو تباہ کردیا

آج فیصل آباد میں بہت بڑا جلسہ ہو گا۔ میڈیا والوں کو چائیے کہ اپنی صحافتی ذمہ داریوں کا تھوڑا سا خیال رکھ کر وہاں بھی اپنی تھوڑی سی نظر دوڑا لیں۔ ایسا نہ کرنے سے آپ تحریک لبیک کو روک تو نہیں پائیں گے، لیکن آپ خود ہی آپنے آپ کو صحافی کہتے ہوئے شرم محسوس کریں گے۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافلندن میں نکاسی آب کے نمونوں میں یہ وائرس دریافت ہوا تھا اور لوگوں کے درمیان اس کے پھیلاؤ کے شواہد ملے ہیں۔ شکر ہے یہ وائرس انگریزوں کی طرف بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 0.57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریای سی سی اعلامیے کے مطابق منسٹر انکلیو اسلام آباد کی تزئین و مرمت کیلئے اضافی فنڈز کی سمری مسترد کردی گئی مزید پڑھیں: KE ECC GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمیعازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمی SaudArabia Hajj2022 Quran Haram HajjPilgrims WaqtNews hsharifain KingSalman KSAmofaEN HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین کے مسائل کے حل کیلئے لوکل حکومت میں خواتین کی نمائندگی ضروری ہے عباس کھوسہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )سماجی رہنما عباس کھوسہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کے ضروری ہے کہ خواتین لوکل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور مقامی حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »