شاہ محمود کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کو جھٹکا: الیکشن کمیشن سے اہم خبر آگئی

شاہ محمود کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی/ فائل فوٹو، گوگل سورس الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔

الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں اسکروٹنی کے روز شاہ محمود قریشی اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے مطابق ملتان میں بینر اور پینا فلیکس اتارنے پر شاہ محمود کے سیکرٹری نے دھمکیاں دیں۔

شاہ محمود نے الزام لگایا تھا کہ 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو کہا گیا ہے کہ ان کا مستقبل انتخابی نتائج سے جڑا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ذمے داریوں سے غافل رہا تو جہوریت داؤ پر لگ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کے دوران جھگڑا، پی ٹی آئی امیدوار طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسالشاہ محمود کے الزامات پر تحقیقاتی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال arynewsurdu Mafia will not let anything in favor of PTI... تحقیقاتی کمیٹی کا جواب یہ ہوگا کہ شاہ محمود قریشی کے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے یہ جواب ایک کمپیوٹر سے پرنٹ نکال کر میڈیا کو دے دیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود کے الزامات مسترد کرکے ثبوت مانگ لیےپنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں اسکروٹنی کے روز شاہ محمود قریشی اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی: الیکشن کمیشن ان کو یوسف رضا گیلانی کے سیدھے سیدھے ثبوت سمجھ میں نہی آئے ان بے غیرتوں کو اور کونسا ثبوت دے گا الیکشن کمیشن کا 25 منحرف پی ٹی آئی قومی اسمبلی ممبران کو ڈی سیٹ نہ کرنا ، 5 مخصوص سیٹوں کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا ضمنی الیکشن سے نتھی کرنا یہ ثبوت ھی تو ھیں ، علی حیدر گیلانی کے خلاف ایکشن نہ لینا یہ ثبوت ھی تو ھیں کیا راجہ ریاض عمران خان کی مرضی سے اپوزیشن لیڈر بنا ھے؟ ثبوت PTI کی موت ہیں۔ یہ صرف الزام لگانا جانتے ہیں۔ جب ثبوت کی باری آتی ہے تو یہ نیپال چلے جاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن و نیب قوانین میں تبدیلیاں صدر مملکت کے دستخط کے بغیر قانون بن گئیںاسلام آباد:الیکشن (ترمیمی) ایکٹ 2022 اور قومی احتساب بیورو (ترمیمی) ایکٹ 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے ان بلوں پر دستخط نہیں کیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی مزید پڑھیں: ExpressNews واہ جہاں کرنی چاہیے تھی وہاں نہیں کی 240 میں اب نیوٹرل کی مرضی جس کو بھی سیٹ دے دیں۔ پاکستان زندہ باد۔ Chlo military league n wardat dalni h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حلیم عادل نے الیکشن کمیشن کو آئینہ دکھادیاسیکیورٹی اقدامات کے بغیرانتخابی سامان کی ترسیل، حلیم عادل نے ویڈیو شیئرکردی ARYNewsUrdu تھو آن الیکشن کمیشن آف یکستان۔۔۔تھو آن بلڈی ہینڈلرز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »