وفاقی حکومت نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے والے ماسک کو پہننا لازمی قرار دیدیا ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس حکومت فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا ضروری ہے، اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرینگے، ماسک پر پابندی کے حوالے سے سختی کی جائے گی۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے یہ بھی بتایا کہ کورونا وائرس کے خلاف امریکی کمپنی کی دوا ‘’رمِڈزویئر’’ موثر ثابت ہوئی ہے۔ پاکستان بھی اسے بنائے گا اور دنیا کے 127 ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ تمام صوبائی وزائے صحت سے مل کر ایک قومی پروگرام وی کیئر تشکیل دے کر ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کی ٹریننگ کا بندوبست کیا ہے۔ پاکستان کی پانچ صف اول کی میڈیکل جامعات کے ذریعے اس ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے وفاقی وزیرغلام سرور سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردوزرعی، کمرشل اور رہائشی زمینوں سمیت خریدے گئے تمام پلاٹس کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، نیب کا خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے کسٹم ترمیمی آرڈیننس لانےکا فیصلہ کرتے ہوئے آرڈیننس منظوری ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov You can bring only Ordinance; you have ZERO capability for any Amendment or get any Bill passed by Parliament
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاGud اچھا کیا 🙏 good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Strange.. Now what about pandemic Buhat galat kia ha Govt na🥺😷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس منظور کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومتسندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ Be ghairato se kia baath kerna افسوس ہی کیا جاسکتا ھے باقی ھم مسلمان انتہائی کمزور ھیں اس معاملے میں These government people are lying. It's not true that Dr. Aafia Siddiqui has rejected to talk. It could be that the jail authorities are not allowing her to speak to her family or to other people, because they are not allowing many others in the jail to speak also.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »