پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں شاپنگ مالز کے علاوہ آٹوموبل انڈسٹری کو بھی کام کرنے کی اجازت دی جائے گی، تمام شعبوں میں احتتاطی تبداپیر اپنانے سے متعلق پابند کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب میں چھوٹی بڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مارکیٹس بھی کھولی جائیں گی۔ وزیر کا کہنا تھا کہ شاپنگ مالز مالکان نے ایس او پیز بھجوا دیئے تھے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے اپنی ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی ہے، شاپنگ مالز کے اوقات کار وہی ہوں گے جو دیگر مارکیٹس کے ہیں۔خیال رہے کہ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹیں کھل چکی ہیں۔ تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے کی مارکیٹوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

حالیہ دنوں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزراء کی جانب سے کرونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر بعض مارکیٹوں کو بند کرنے پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہال روڑ، شاہ عالم مارکیٹ، انارکلی، اعظم مارکیٹ کو بند کرنے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ اچھرہ بازار، ٹاؤن شپ بازار سمیت دیگر جگہوں پر حفاظتی اقدامات نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good decision

ARYNEWSOFFICIAL People are requested to follow SOPs for Corona.

ARYNEWSOFFICIAL کارونا کا علاج ہے گھر میں رھو اپنا کاروبار بند کر دو اور بھکاری بن جاؤ غیرت کی زندگی گزارنے کی بجائے بھکاری والی گزارو منجانب who

ARYNEWSOFFICIAL بہت بڑی غلطی ہے۔ امریکہ جیسے حالات کی طرف پتہ نہیں ہم کیوں بھاگ رہے ہیں

ARYNEWSOFFICIAL Na kholein khudara.... log esay baaz nhe ayein gay .... esy shopping kr rahy jesy zindagi ki akhri shopping kr rahy ho☹

Aur modi ji nai sharaab khaanai khool nai ka faislaa kiya india and pakistan are not same جےموری

Punjab walay to sab pagal hain asal main karobari log hain ya apna nuksan berdasht ni kar saktay awam maray in ka nuksan na ho jahil govt

لعنت ہو صرف مسجدوں سے کرونا پھیلتا ایسی گھٹیا سوچ ہے۔

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کی نرمی پر عوام کا ردعمل دیکھ کر کہا ' چولہے چ پین سارے '

Buhat galat kia ha Govt na🥺😷

Strange.. Now what about pandemic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیاGud اچھا کیا 🙏 good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہذرائع حکومت پنجاب کے مطابق شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا ہے، شاپنگ مالز میں ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا جبکہ مالز میں تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر ، ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کیلئے قرضہ دینا شروع کردیاصدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’کورونا ریلیف اسکیم‘ کے تحت بینک آف پنجاب نے رعایتی قرضے دینا شروع کئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیاWell done, well needed step
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن: وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان ریکارڈ کرادیاشوگر تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو چینی پر ملوں کو دی گئی 3 ارب کی سبسڈی دینے کے معاملے پر بلایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »