پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے ٹرا نسپورٹ کے لئے ایس او پیز پلان مانگ لیا، ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لئے آج ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس بھی طل

ب کرلیا۔ وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس ہوگا، اجلاس کے بعد پنجاب حکومت ایس او پیز اور اپنے اقدامات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دے گی۔

ذرائع کے مطابق شہر کے اندر اور ایک شہر سے دوسرے شہر کے لئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جائے گی۔ وزیراعلی کو رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ٹرانسپورٹ کی بندش سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا، مجبوری کے باعث عوام مہنگے داموں پرائیویٹ گاڑیاں استمعال کر رہے ہیں، عوام اور ٹرانسپورٹ شعبہ کو ریلیف کے لئے اجاز ت ضر وری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حکومت دن بدن حکومت کم ہو لطیفہ زیادہ بنتی جا رہی ہے اب بس کنڈیکٹرز ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں گے جو خود10 دن بعد نہاتے ہیں

بذدار کی عقل میں یہ بات ایک ماھ بعد آئی کہ لوگوں کے پاس اپنی کار اور یا کوئی دوسری سواری نہیں ہے اور وھ گرمی میں پیدل چل کر اپنے کام یا مارکیٹ نہیں جا سکتے، معلوم نہیں خان نے یہ نمونہ کس بنیاد پر چُنا کر ہمارے سر پر مسلط کر دیا ہے 😡

R U F**kin Kidding..!! 🖕

good

Gud

اچھا کیا 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیاچینی سبسڈی: ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovernment SugarSubsidy FIA Punjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے کورونا پرقابو پالیا، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے کورونا پرقابو پالیا ہے بلکہ اس کمی کی وجہ معاشی سرگرمیوں کی بحالی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن: وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان ریکارڈ کرادیاشوگر تحقیقاتی کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو چینی پر ملوں کو دی گئی 3 ارب کی سبسڈی دینے کے معاملے پر بلایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا سنگ بنیاد رکھ دیاWell done, well needed step
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »