ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے چینی کمیشن کے سربراہ واجد ضیا کے روبرو پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے ساتھ سوالات کے جوابات بھی دیے۔
ذرائع کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے شوگر ملز کو دی گئی سبسڈی کے فیصلے اور محکمہ خوراک میں افسران کی تبدیلیوں کے پس منظر سے بھی کمیشن کو آگاہ کیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر بھی شوگر کمیشن کے روبرو پیش ہوئے تھے ،انہوں نے ای سی سی کے فیصلوں کے حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا تھا کہ میں نے خود کہا تھا کہ میں چینی کمیشن کے سامنے پیش ہونا چاہتا ہوں، وزیراعظم چینی کمیشن کو جواب دہ نہیں ہیں۔
انہو ں نے مزید کہا کہ ای سی سی کا چیئرمین تھا، اسی حیثیت میں جواب دینے آیا، کمیشن نے مجھ سے سوالات پوچھے، جس کے جوابات میں نے دیے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان قوم کو ناامید نہیں کریں گے، میرے علم میں کمیشن کی توسیع سے متعلق کوئی بات نہیں۔اسد عمر نے یہ بھی کہا کہ لوگ حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو محفوظ ہوں گے، جس طرح کل لوگوں کو دیکھا یہ بے احتیاطی ٹھیک نہیں، مشورہ ہے کہ عوام اپنے اور اپنی فیملی کےلیے احتیاط کریں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب آج شوگر تحقیقاتی کمیشن کےسامنے پیش ہوں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
چینی اسکینڈل کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب آج تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےاب ہی لوگوں کو سمجھ جانا چاہئے... ImranKhanPTI MaryamNSharif Maryamaurangzab CMShehbaz بزدار ابٹن مارکیٹ میں آگیا جو کالے رنگ کو گورا اور گورے رنگ کو چاند جیسا بنا دیتا ہے ۔نہی یقین تو بزدار صاحب کا چہرے کا رنگ دیکھ لیں ۔اور چینی آٹا بلیک مارکیٹنگ کروا کر دکھیں کتنا پر سکون چہرہ لگتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
چینی اسکینڈل؛ وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان بھی تیار کرلیا Hehe Disawar Krishna gurjar sahab kya hua mujhe paise nahin a rahi hai پھر کہتے ہیں کہ یکطرف انکوائری ہو رہی ہے اب پی ٹی آئی والے بھی پیش ہو ر ہیں اب کوئی نیا بہانہ تلاش کریں چور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت آج ہو گیرمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت آج ہو گی Read News RamazanSugarMill Reference NAB pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
نو تشکیل شدہ اقلیتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ احمدیہ شامدیہ نہیں. مرزائی ہیں سالے ان کو ملکہ برطانیہ اور پوپ کو جا کر بتانا چاہیے کہ حضرت عیسی آ کر چلے بھی گئے ہیں۔ بغیر کچھ کئے۔ 🤣 حضرت عیسی کا تعلق ان سے زیادہ ہے۔ اوئے بی بی سی والوں یہ احمدیہ مرزائی کافر تمھارا باپ لگتا ہے کہ تم لوگ انکا انٹرویو لے کر نشر کرتے ہو ۔۔ قادیانی دنیا کا بدترین اور غلیظ ترین کافر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »