نیب نے وفاقی وزیرغلام سرور سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرعی، کمرشل اور رہائشی زمینوں سمیت خریدے گئے تمام پلاٹس کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، نیب کا خط

نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نیب کی جانب سے خط بھی لکھا گیا ہے جس میں غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ سے جائیداد کا ریکارڈ مانگا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ زرعی، کمرشل اور رہائشی زمینوں سمیت خریدے گئے تمام پلاٹس کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، اور ٹیکسلا کے متعلقہ پٹواری کے ذریعے ریکارڈ جمع کرایا جائے۔

ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر غلام سرور سے بیٹے علی سرور سمیت خاندان کے 6 افراد کے نام زمینوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے، غلام سرور خان کے خلاف موصولہ شکایت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا شہزاد اکبر پر نیب کو ٹپس دینے کا الزامعطا اللّٰہ تارڑ نے سوال اٹھایا کہ شہزاد اکبر کو نیب کو ہدایات دینے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دینے کا سندھ میں ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران 607 مریضوں نے کورونا کو شکست دےدی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلباسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں تفتیش کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا، کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کر لیانیب نے ایل این جی سیکنڈل کیس میں شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے وہی پوچھا جو میں چاہتا تھا پوچھے، شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں 2000سے نیب کا گاہک ہوں اور اب انہوں نے ٹیکس کے بارے قطری خط، “میری پاکستان کے باہر تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جائیداد نہیں” کے بعد پیشِ خدمت ہے “بھینسوں کا دودھ بیچ کر گزارا کرتا ہوں”۔۔ اسے کہتے ہیں بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان الّٰلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کیخلاف نیب کا سپریم کورٹ سے رجوعقومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »