وزیراعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیر خزانہ ظہور بلیدی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد اپنا ٹیسٹ کرایا تھا۔ صوبائی وزیر خزانہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کیا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، انہوں نے وبا میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ظہور بلیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جو میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جلد صحتیابی کے لیے دعاگو رہے۔ میں ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق قرنطینہ میں ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ صحتیابی کی جانب گامزن ہوں۔

اس سے قبل بھی متعدد سیاستدان اور اہم شخصیات کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی، فیصل ایدھی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی اور دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی عملے کی تنخواہ کا معاملہ، میئر کراچی کا وزیراعلیٰ سندھ کو خطمیئر کراچی کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ فائر رسک الاؤنس، ریٹائرڈ پنشنرز اور فیول اخراجات کی ادائیگی کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کے امن کیلئے تعاون ہمارا فرض ہے' - Pakistan - Dawn Newsاے لو جی نوی کھندک کیا مدد ہو رہی ہے ایران اور انڈیا دہشتگردی کر رہیں پاکستان میں آپ لوگوں نے ابھی تک کوئی ایکشن لیا ہے ؟ بلوچستان کی مثال پاکستان کیلئے اس گائے کی طرح ہے جس کو صبح چھوڑ دیا جاتا ہے شام کو خود بخود اجاتی ہے نہ کوئی خوراک خود پہاڑوں میں کھا کر گھر واپس اجاتی ہے لیکن دودھ پورا دیتی ہے اپنے مالک کو۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کے امن کیلئے تعاون ہمارا فرض ہے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے وزیر خزانہ کورونا کا شکار ہوگئےبلوچستان کے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹیسٹ مثبت آنے پر انہوں نے خود کو گھر میں آئی سولیٹ کرلیا So sad corona is attacking particular person
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکاروزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار BalochistanFinanceMinister ZahoorBuledi TestPositive CoronaVirusPakistan COVID19 DeadlyVirus Balochistan ZahoorBuledi jam_kamal ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »