'بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کے امن کیلئے تعاون ہمارا فرض ہے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آرمی چیف نے کورونا کی وجہ سےچیلنجز کم کرنےمیں مدد کیلئےتمام کمانڈرز کو بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں پہنچنےکی ہدایت کی COAS Quetta Balochistan CoronaVirusPakistan DawnNews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور ہمارا فرض ہے کہ پرامن اور خوشحال بلوچستان کے لیے حکومت اور عوام کی مکمل مدد کریں۔

آرمی چیف کو وبائی مرض سے لڑنے کے لیے سول انتظامیہ سے تعاون اور اس علاقے کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور ہمارا فرض ہے کہ پرامن اور خوشحال بلوچستان کے لیے حکومت اور عوام کی مکمل مدد کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جوانتخابات کو شفاف بناناچاہتی ہے، شبلی فرازپی ٹی آئی وہ جماعت ہے جوانتخابات کو شفاف بناناچاہتی ہے، شبلی فراز shiblifaraz PTIofficial pid_gov shiblifaraz PTIofficial pid_gov بلکل سہی سر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کنفیوژن ہے، بتایا جائے ہو کیا رہا ہے، شاہد خاقانمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا کہ ملک میں کنفیوژن ہے، یہاں ہو کیا رہا ہے؟ بتایا جائے ملک میں کورونا سے متعلق کیا حکمت عملی ہے؟اس وباءسے نمٹنے کےلیے کس وزارت کو ذمہ داری دی گئی ہے؟ایک وزیر نے کہاکہ روزانہ 40 ہزار ٹیسٹ ہورہے ہیں، کل وزیر خارجہ نے بتایا 20 ہزارٹیسٹ کی صلاحیت ہے ،آخر کون ٹھیک کہہ رہاہے بتایا جائے۔ کنفیوژن تو آپکو ہے کہ شہباز شریف کو خوش کرنا ہے،مریم کو یا تا حیات نااہل قائد کو چچا کہتا ہے فوج سے ملکر حکومت بناؤں گا بھتیجی کہتی ہے ووٹ کو عزت دلوانی ہے مگر باپ کو نکال کر خود بھی چپ ہے بیچ میں لٹکے ہوئے ہیں آپ اتنے سارے باس ہوں تو بندہ چکرا ہی جاتا ہے حوصلہ کریں PTIofficial Me nahi batauuga 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے،وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: بیرون ملک مقیم افراد کو گھر پیسے بھیجنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟کورونا وائرس کی وبا نے تارکین وطن کے لیے بیرون ممالک اپنی ملازمت جاری رکھنے اور اپنی اجرت کو گھر بھیجنے کی صلاحیت کو محدود کر دیا ہے۔ Gher na bhjain IK kahta mujhy bhjain Ncb pe Bara asan he Haqumat serf yanha jo gareeb awaam ha unka hi soch rahi ha ...jo apni mushkal b kisi ko khe nahi saktay unka balah kon sochta ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس بحران کا عارضی حل ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsبس اسپتالوں میں بیڈ ایمرجینسی تیار رکیھیں اللہ کرم کرے گا غریب کو جینے دو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »