عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا، حکومت تفصیلات جانئے: DailyJang

ہیوسٹن میں تعینات پاکستان قونصل جنرل کی جانب سے حلف نامہ اور دیگر دستاویزات عدالتِ عالیہ میں جمع کرائی گئی ہیں۔

وفاقی حکومت کا جمع کرائے گئے جواب میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی حکام سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے، قونصل جنرل نے ڈاکٹر عافیہ کو فون پر بات کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظلم تو تم پے پڑا ظلموں نے کیا استقامت کو تیری سلام عافیہ 💖❤

No...Its not true... Govt want to blame Afia.... Govt have to talk US not with Afia.

اور کتنی منافقت کرو گے بے غیرتو! جب خودامریکہ میں موجودپاکستانی حکام نےعافیہ صدیقی کا عمران خان کو لکھا ہوا خط آؤٹ کیا جس میں وہ صاف الفاظ میں مطالبہ کررہی ہے کہ'مجھے اس قید سے نکالا جائے، میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہوں ' پھراس طرح کی جھوٹی خبریں کیوں پھیلا رہے ہو؟ Aafiamovement

Call again thenagain till she agree make it possible

Humein bhi zarurat nahi..ense bat krny ki

How many times are they going to say salt is sweet? We are not nuts to believe that

If cater muslims ware living in the world never in non muslims do this kind of action. But muslim ia so weakend to ask non muslim why you not reliese our daugnter to us. If Hijaj bin youssf lived no non muslims can do such types of action. May Allal sife and sound him . Ameen.

She is well adjusted in jail she is happy..

لعنت ہو پرویز مُشرف جیسے غدار وطن اور وطن کی بیٹیوں کو بیچنے والے پر یقیناً کبھی کبھی خواب میں دیکھ کر ڈر تو جاتا ہو گا بے غیرت بُزدل بھگوڑا

آپ غازیہ کی زندگی جی چلیں

ناموس کے سودا گروں کے ساتھ یہی کرنا چاہئیے۔ ویلڈن عافیہ

Right, ham ne Aafia ko Kia Dea, Kia strugal KI

These government people are lying. It's not true that Dr. Aafia Siddiqui has rejected to talk. It could be that the jail authorities are not allowing her to speak to her family or to other people, because they are not allowing many others in the jail to speak also.

افسوس ہی کیا جاسکتا ھے باقی ھم مسلمان انتہائی کمزور ھیں اس معاملے میں

Be ghairato se kia baath kerna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu Private schools k teachr ka issue b discuss kr ly. Is mulk mein koi hmari b awz ban jaye. Hmy b koi btaa dy k hum kiya kry. Feb sy schools na salry pay nh krii. Corona na nh is gurbat na hmy maarna hai. ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، 36 گھنٹے میں کرنٹ لگنے سے 5 امواتکراچی میں بارش ہوئی ہے اور نہ ہی آندھی چلی ہے لیکن گزشتہ 36 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کس شخصیت کی وجہ سے اقتدار میں آئی؟ فواد چودھری نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کو سمجھتے ہیں، ان کے قریب ہیں اور انہی کی وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »