وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون آن ون ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون آن ون ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس سے قبل ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق سے متعلق خدشات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو فنڈز کے اجراسے متعلق تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ بالخصوص کراچی میں پانی کے بحران سے متعلق بھی وزیراعظم سے کھل کر بات کی۔ عمران خان سے مراد علی شاہ کی ملاقات کے دوران سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا، اس موقع پر اہم ملکی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ کی ون ٹوون ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ نے ون ٹوون ملاقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگووزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی سماء سے تفصیلی گفتگو SamaaTV Now Media will make him celebrity which was his Plan from the beginning. Pakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کی ملاقاتAn Army chief ka Kia kam Ha is s Milna ? Kashmir to hath s gia wahn focus kro . Extension is lie le I love Pakistan Army very much and more than that which is protecting this country
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہسپانوی کھلاڑی ہزاروں فٹ بلندی پر چھوٹے سے سوراخ سے گزرنے کی ویڈیو وائرلمیڈرڈ : ہسپانوی کھلاڑی نے 142 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔.....................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »