سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورے سال میں آج کا دن سب سے چھوٹا کیوں ہے؟

موسمِ سرما میں ویسے تو دن چھوٹے جبکہ راتیں لمبی ہوجاتیں ہیں لیکن آج 22 دسمبر کو رواں سال 2019 کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات ہے۔اسی طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد پرمبنی ہوگا جبکہ رات 14 گھنٹے کی ہوگی۔جیسے آج کا دن سب سے چھوٹا ہوگا ویسے ہی آج کی رات سال کی سب سے لمبی رات ہوگی۔

سال کے سب سے چھوٹے دن اور لمبی رات کے بعد 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا کم ہونا شروع ہوجائے گا۔ تاہم 21 مارچ 2020 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔اسکا نام راس جدی اس لئے رکھا گیا ہے کیوں کہ سورج اس دن جدی کے برج میں موجود ہوتا ہے۔خط جدی خط استوا کے نیچے موجود ہے. یہ اصل میں سب سے جنوب میں واقع جنوبی بلد ہے جس پر سورج سال میں ایک دفعہ پہنچتا ہے، خط جدی کا زاویہ 23.

اس کے علاوہ جنوبی نصف کرہ میں دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہوں گی، جبکہ شمالی نصف کرّہ میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے ہوں گے، یہی صورتحال جون میں الٹ ہوجاتی ہے، جب جنوبی نصف کرہ میں راتیں لمبی اور دن چھوٹے جبکہ دوسری جانب دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہوجاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل22دسمبرسال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگیکل22دسمبرسال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی December22 LongestNight ShortestDay Annually Year2019 Year2020 DayAndNight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکاربھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکار SubrahmanyamJaishankar USCongress KashmirIssue MeetingCancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافی کا شاہین آفریدی سے معافی کا مطالبہپاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مشکل میں پھنس گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر حسن روحانی کا جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے میں ایران کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے مبارک ہو پاکستان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی پاکستان آمد ،نئی تاریخ رقم ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری جہاز کی کراچی آمد نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »