ہسپانوی کھلاڑی ہزاروں فٹ بلندی پر چھوٹے سے سوراخ سے گزرنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہسپانوی کھلاڑی کی ہزاروں فٹ بلندی پر سوراخ سے گزرنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

میڈرڈ : ہسپانوی کھلاڑی نے 142 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی کا ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرنے کا مظاہرہ، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہسپانوی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جو ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا خطرناک مظاہرہ کر رہا ہے۔ہسپانوی کھلاڑی اپنے اسٹنٹ کے لیے اسپین کے پہاڑ کا انتخاب کیا اور 142 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے پہاڑ پر بنے 10فٹ چوڑے سوراخ سے گزرنے کا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا اور دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاوید آفریدی کی ترک صدر سے ملاقات، پشاور زلمی کی شرٹ دیانقرہ: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی، جو ایک مرتبہ ایونٹ جیت چکی ہے، کہ چیئر مین جاوید آفریدی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران ترک صدر کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی۔ میڈیا کو بہت دیر سے جاگ آتی ہے یہ تصویر ایک ہفتہ پرانی ہے Ap se kue zarore kam ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے مبارک ہو پاکستان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیاGood Woh tu teemar dari kay lian zamanat par theen naa ? Tu mareez kaun hau ab jo soh bahar hain wapis jain !!! بیچاری.. ووٹ کو عزت دو نہتی لڑکی کو جانے دو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقاتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) متنازع شہریت ایکٹ کی منظوری کے بعد بھارت لرزنے لگا، بڑھتے ہوئے مظاہروں سے پریشان وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے وزراء ملاقات کی ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی قانون کو غیر مناسب قرار دیدیا، اب تک ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ آسام بھر میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں خواتین بھی حصہ لینے لگیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »