حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی، بابر اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی، بابر اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت سزا یافتہ مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہیں نکال سکتی۔انہوں نے کہا کہ سزا یافتہ کا نام حکومت ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی، ایک اجازت دینے پر کہا گیا، اب دو پاکستان ہوگئے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت کے خصوصی عدالت کے فیصلے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے خلاف شکایت سے متعلق نوازشریف اور شہباز شریف خاموش ہیں، وہ صاف کہہ دیں کہ ان سے غلطی ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کو اجازت نہ ملی تو حکومت ایکسپوز ہوگی، طلال چوہدریمریم نواز کو باہر جانے کی اجازت ملنا ان کا حق ہے، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتبمریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کے لیے تجاویز مرتب تفصيلات جانئے: DailyJang گند کڈو باو جی،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈامریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سب متفق ہیں، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ECL سے نکالنے کی مخالفت کردیکابینہ کمیٹی نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتویمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی LHC MaryamNawaz Petition Remove Name ECL Postpones MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia HighCourt Lahore MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia Isko shaikh Rsheed k ps baij do doa dega dono ki srdia achhi gzr jae gi kothhhe tapni
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلانسیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »