سیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu

ریاض: کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں مقیم تارکین وطن کو سعودی عرب کی سیاحت کے لیے مفت ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں مقیم تارکین وطن کے لیے 3 روزہ مفت ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تارکین وطن چھٹیوں سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب سیاحت کے لیے آسکتے ہیں۔ سعودی حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ 3 روزہ مفت ویزے جاری کریں۔ اس سلسلے میں سیاحت کے لیے سعودی عرب آنے والوں کو تمام سہولیات مہیا کریں۔

سعودی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ ریاض سیزن کے پروگراموں کے اختتامی مرحلے کو کامیاب بنانے اور مدل بیسٹ ڈیجیٹل میوزک میلے کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے بھی کیا گیا۔ ان پروگرامز میں سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں سعودی عرب پہنچنے کی سہولتیں مہیا کی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ رواں سال ستمبر میں سعودی عرب نے تیل پر انحصار کم کرنے اور مزید معاشی استحکام حاصل کرنے کے لیے اپنے دروازے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مظاہرین کامتنازعہ شہریت ترمیمی بل کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اظہاربھارتی مظاہرین کامتنازعہ شہریت ترمیمی بل کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اظہار India CitizenshipAmendmentBill2019 Protesters Protests PMOIndia BJP4India htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ بھی عدالت کا ہی تھا مگر وہ تو ہمارا پیچھا ہی نہیں چھوڑتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امریکی خلائی فورس بنانے کا اعلانٹرمپ کا امریکی خلائی فورس بنانے کا اعلان Trump USSpaceForce SignDefenseBill CreatingSpaceForce USA realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بی بی سی اردو کا سیربین کی ریڈیو نشریات بند کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تونسہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا 2 ارب 94 کروڑ کے 13 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحافی کا شاہین آفریدی سے معافی کا مطالبہپاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مشکل میں پھنس گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »