وزیر اعظم کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کور گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیاسی، سفارتی اور قانونی محاذ پر کشمیر کا مسئلہ مزید اُجاگر کرنے کی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

کشمیر کور گروپ کے اجلاس میں شرکاء نے کہا کہ سلامتی کونسل اور عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کیا، انسانی حقوق کی تنظیموں، انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے اداروں نے بھی تشویش ظاہر کی۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام سے یکجہتی کا اعادہ کیا گیا، مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاسوزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت پنجاب اورجنوبی پنجاب کی گورننگ باڈیزکا اجلاس UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی مسئلہ کشمیر پر رکن امریکی کانگریس ایڈی برنیکا سے ملاقات - ایکسپریس اردوامریکی کانگریس مسئلہ کشمیر حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے، راجہ فاروق حیدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکشامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش کی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا امریکی صدر اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے میں کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں؟ Kashmir India Pakistan USA DonaldTrump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکشامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش Trump Talks Mediation Kashmir Again PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom StateDept ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکشٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »