Usa, Trump

امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - World - Dawn News

20.8.2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر حل طلب مسئلہ ہے، اس پر ثالثی کے لیے اپنی بھرپور کوشش کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں: DawnNews USA Trump KashmirIssue Pakistan India

0 ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کی—فائل فوٹو: اے پی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کی 'خطرناک' صورتحال پر ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کردی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں سے بات چیت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور حل طلب مسئلہ ہے اور ہم پاکستانی اور بھارتی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ ہفتے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ اس معاملے کو اٹھائیں گے۔ مزید پڑھیں: ساتھ ہی امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ 'کشمیر ایک بہت پیچیدہ جگہ ہے، آپ کے پاس ہندو ہیں اور آپ کے پاس مسلمان ہیں لیکن میں یہ نہیں کہوں گا کہ وہ ایک ساتھ اچھے سے ہیں'۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'میں ثالثی کے لیے اپنی بھرپور کوشش کروں گا'۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بات چیت کی تھی اور دونوں فریقین پر کشمیر میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک-بھارت کشیدگی کم کی جائے، ٹرمپ کی مودی سے گفتگو دوسری جانب امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بھارت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں بنیادی آزادی کو بحال اور گرفتار افراد کو فوری رہا کرے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسیک سینئر حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ 'ہمیں اس علاقے کے رہائشیوں پر مستقل پابندیوں اور حراست میں لیے جانے کی رپورٹس پر مسلسل تشویش ہے'۔ اس علاقے کے دورے کے بعد واپس آنے والے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ 'ہم انفرادی حقوق کے احترام، قانونی طریقہ کار کی تعمیل اور ایک جامع مذاکرات پر زور دیتے ہیں'۔ مزید پڑھ: DawnNews

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، عمران خان کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس میں وزیراعظم نے کشمیر سے متعلق پاکستان کا مؤقف تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔...;

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگو Read News realDonald Trump ImranKhanPTI StateDept OccupiedKashmir

بحرین کی خلیج میں جہاز رانی کی حفاظت کے امریکی مشن میں شمولیتخلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ ایک بچے کی کہانیجنگ کی وجہ سے نقل مکانی کے دوران جمعہ جس کی عمر اس وقت تین برس تھی ایک فضائی حملے میں اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہو گیا۔ اس واقعے نے اس کرد خاندان کی زندگی کو کیسے متاثر کیا۔ دیکھیے اس وڈیو میں۔

فیاض چوہان کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردیدفیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید کردی، ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں،...;



کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

اگلا خبر

واشنگٹن میں سالانہ پوکی مون ورلڈ چیمپئن شپ
ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘ پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا ’گھر میں سارے وزن اٹھانے والے کام تم ہی کرتی ہو گی‘ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان عدالت: پی آئی اے میں کام کرنا ہے تو فضائیہ سے ریٹائرمنٹ لیں مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے،وزیرخارجہ پراسرار خلائی سگنلز نے ناسا کے سائنس دانوں کو بھی پریشان کردیا
کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’پہلے پرتشدد کارروائیاں رکیں گی پھر امن معاہدہ ہو گا‘ عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘