وزیراعظم آزاد کشمیر کی مسئلہ کشمیر پر رکن امریکی کانگریس ایڈی برنیکا سے ملاقات - ایکسپریس اردو

22.8.2019

امریکی کانگریس مسئلہ کشمیر حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے، راجہ فاروق حیدر

امریکی شہر ڈیلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر کی امریکی کانگریس کی رکن ایڈی برنیکا سے ملاقات کی اور انہیں بھارتی فوج کے پرتشدد ویڈیو کلپس بھی دکھائے۔

راجہ فاروق حیدر نے مطالبہ کیا کہ امریکی کانگریس مسئلہ کشمیر حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے اور دنیا بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا پابند بنائے۔

مزید پڑھ: Express News

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوچند روز بعد بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات چیت کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - World - Dawn News

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکشامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش Trump Talks Mediation Kashmir Again PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom StateDept ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور حل طلب مسئلہ ہے، حل کیلئے بات چیت ضروری ہے،وہاں ہندو اورمسلمان دونوں آباد […]

مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کر دیا08:36 AM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر

امریکی صدر کے بعد ایک اور ملک نے مسئلہ کشمیر ثالثی کی پیشکش کردیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر، ایجنسیاں )امریکی صدر کے بعد ناروے نے مسئلہ کشمیرپر ثالثی کی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Occupied Kashmir converted into largest prison in history: FO - 92 News HD Plus

اگلا خبر

ایرانی وزیرخارجہ کی سویڈن آمد پرپرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار
Occupied Kashmir converted into largest prison in history: FO - 92 News HD Plus ایرانی وزیرخارجہ کی سویڈن آمد پرپرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار