صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی دوبارہ پیشکش کی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا امریکی صدر اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے میں کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں؟ Kashmir India Pakistan USA DonaldTrump

انھوں نے کہا کہ وہ آئندہ ہفتے انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے اس معاملے بر بات کریں گے۔ امریکی صدر اور انڈین وزیراعظم آئندہ ہفتے فرانس میں ایک سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں۔

انڈیا نے کشمیر کے معاملے پر بیرونی ثالثی کی پیشکش کو کبھی قبول نہیں کیا اور اس کا موقف ہے کہ اس سلسلے میں صرف دو طرفہ بات چیت ہو سکتی ہے۔ محکمۂ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ 'ہمیں اس علاقے کے رہائشیوں پر مستقل پابندیوں اور حراست میں لیے جانے کی رپورٹس پر مسلسل تشویش ہے'۔ انڈین حکام نے اس فیصلے کے تناظر میں کشمیر کے باقی دنیا سے مواصلاتی رابطے منقطع کر دیے تھے جو دو ہفتے بعد بھی جزوی طور پر ہی بحال ہوئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ اگست کے بعد سے چار ہزار افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے اور مقامی جیلوں میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے انھیں وادی سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔ادھر اس فیصلے کے بعد سے پاکستان اور انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور پاکستان نے منگل کو مزید چھ انڈین...

حالیہ کشیدگی کے دوران لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے کم از کم پانچ پاکستانی شہری اور چار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے 11 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بھی دعوے کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: صدر ٹرمپ کے مودی اور عمران خان سے رابطےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآزادی کی صبح تک کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رہے گی، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »