کشمیر: صدر ٹرمپ کے مودی اور عمران خان سے رابطے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر نے دونوں رہنماؤں کو انڈیا اور پاکستان کے مابین تناؤ کو کم کرنے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ DonaldTrump ImranKhan Modi kashmir Article370

stated that extreme rhetoric and incitement to anti-India violence by certain leaders in the region was not conducive to peace.

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن گیڈلے کا صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم مودی کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بارے میں کہنا تھا کہ ’امریکی صدر نے دونوں رہنماؤں کو انڈیا اور پاکستان کے مابین تناؤ کو کم کرنے اور خطے میں امن برقرار رکھنے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔‘اس سے قبل گذشتہ شب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عمران خان کا صدر ٹرمپ سے دوبارہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال...

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیر کی شب رات 10 بجے ہونے والی گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کو مودی کے اقدام کی وجہ سے خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا اور کہا کہ مودی حکومت کے پانچ اگست کے یک طرفہ اقدام نے خطے کے امن و امان کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پیر کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی اور کہا کہ خطے کا امن برقرار رہنا چاہیے اور اس حوالے سے امریکی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوانات

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں پر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں،وزیرخارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امریکی صدرٹرمپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »