ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کشمیر پر ثالثی کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کروں گا۔ کشمیر کا معاملہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں اٹھاؤں گا۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ملاقات ہوئی جبکہ بھارتی وزیراعظم مودی سے رواں ہفتے فرانس میں ملاقات ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر دیرینہ اور بہت پیچیدہ مسئلہ ہے جو کہ دہائیوں سے چل رہا ہے، سچ پوچھیں تو وہاں صورت حال انتہائی کشیدہ ہے، کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائیاں ہو چکی ہیں، میں بھرپور کوشش کروں گا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو۔

پاک بھارت وزرائے اعظم سے متعلق امریکی صدر نے کہا کہ میری عمران خان اور نریندر مودی دونوں سے بات ہوئی ہے، دونوں میرے دوست ہیں اور ان سے اچھے تعلقات بھی ہیں لیکن ان کی آپس میں دوستی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکشامریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی ایک بار پھر پیشکش Trump Talks Mediation Kashmir Again PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI Kashmir KashmirWantsFreedom StateDept ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہسونے کی قیمت میں ایک روز کی کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 88 ہزار 500 روپے ہوگئے، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 6 ڈالر بڑھ کر 1504 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوچند روز بعد بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات چیت کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک-بھارت کشیدگی کم کی جائے، ٹرمپ کی مودی سے گفتگو - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »