بہاولپور: خاوند نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور: تصیل حاصل پور تھانہ سٹی کی حدود دربار محمد شاہ رنگیلا کے اعوان چوک میں رات گئے خاوند نے بیوی اور خالہ ساس کو ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے قتل کر دیا ۔ حاصل پور دربار محمد شاہ رنگیلا کے اعوان چوک

میں رہائش پذیر عبدالخالق نامی شخص نے رات گئے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیوی اور خالہ ساس کو سوتے ہوئے سر پر ڈنڈوں سوٹوں کے وار سے قتل کر دیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گئے اور ملزم کو جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا ۔بتایا جا رہا ہے کہ ملزم کاروبار کے لئے بیرون ملک مقیم تھا اور حال ہی میں واپس آیا ملزم شقی مزاج تھا جس پر کچھ دن پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا مگر رات گئے ملزم عبدالخالق نے خالہ ساس اور بیوی دونوں خواتین کو قتل کر دیا۔

قتل ہونے والی خواتین کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو اسپتال میں منتقل کر دیا اورملزم سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس؛ والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوغیرت کے نام پر قتل کا فیصلہ تمام گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قنديل بلوچ کيس،والدین کی بیٹوں کو معافی کی اپیل مستردعدالت نے ریمارکس دیے کہ غیرت کےنام پر قتل کا فیصلہ تمام گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نتھیا گلی میں سرکاری عمارتیں بھی گندگی پھیلانے کی ذمہ دار قرار - ایکسپریس اردوگلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گند پھینکنے پر اسپیکر ہاؤس سمیت 9 سرکاری عمارتوں کو جرمانہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے والدین نے قتل میں نامزد بیٹوں کو معاف کردیا - ایکسپریس اردوعدالت سے استدعا ہے کہ وسیم اور اسلم شاہین کو بری کرے، والدین قندیل بلوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا نے سابق بھارتی فوجی افسروں کو ویزے دینے سے انکار کردیاکینیڈا نے سابق بھارتی فوجی افسروں کو ویزے دینے سے انکار کردیا Canada FormerIndianMilitaryOfficers Refuses GrantVisas IndiaOccupiedKashmir CanadianImmigrationOffice pid_gov PMOIndia ImranKhanPTI MoIB_Official RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل - ایکسپریس اردومجرموں کو زہرہ شاہد کے ڈرائیور نے جج کے سامنے شناخت کرلیا تھا اور مجرموں نے قتل کا اعتراف بھی کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »