وزیراعظم کا کل بلوچستان کے دورے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا کل بلوچستان کے دورے کا امکان ARYNewsUrdu PMIK

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل کوئٹہ کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوں گے، اس دورے میں عمران خان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی بلوچستان جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچنے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزرا سے تفصیلی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائےگی جبکہ بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور ریلیف کے حوالے سے بھی عمران خان کو آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو بلوچستان میں ہاؤسنگ منصوبوں پربریفنگ جبکہ کرونا اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پانچ اگست کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ رواں سال وفاق بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کوبان چیلنج معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس ایم ایز کا فروغ: وزیراعظم کا رکاوٹیں دورکرنیکے عزم کا اعادہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہبلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ MajeedAchakzai Balochistan BalochistanGovt Court Evidence RoadAccident dpr_gob jam_kamal pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا موٹروے اجتماعی زیادتی اور مروہ قتل واقعات کا نوٹس - ایکسپریس اردومہذب معاشروں میں ایسے واقعات انتہائی شرمناک ہیں، عمران خان کا مجرموں کو سخت سزائیں دلوانے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بچی اور خاتون سے 'زیادتی' کے واقعات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »