بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ MajeedAchakzai Balochistan BalochistanGovt Court Evidence RoadAccident dpr_gob jam_kamal pid_gov MoIB_Official

سارجنٹ کے گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے کا دلخراش واقعہ 2017میں پیش آیا اور واضح ہے کہ گاڑی آکر سارجنٹ کو کچل دیتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماڈل کورٹ نے مجید اچکزئی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا مگر پولیس بطور فریق فیصلے کو چیلنج کرے گی۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ

والد کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کی بات کی گئی تھی مگر اس وقت کی حکومت نے اس سلسلے میں اقدامات نہیں اٹھائے۔انہوں نے کہا کہ شہید ٹریفک سارجنٹ عطااللہ کا بیٹا ہمارے دفتر آسکتا ہے، ان کا آئی جی بلوچستان سے رابطہ کروا دیں گے اور میں خود بھی ملاقات کرنے کو تیار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں کرونا ٹیسٹ کا فیصلہوفاقی حکومت کا 15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کوبان چیلنج معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پیپلزپارٹی کی تین نسلوں سے حکومت ہےکراچی اس سلوک کا مستحق نہیں تھامراد سعیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہاہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی تین نسلوں سے حکومت ہے،کراچی اس سلوک کا مستحق نہیں تھا،سندھ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان، رانا عابد کا پنجاب میں سرمایہ کاری کا اعلانپاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ستمبر کے آخری ہفتے میں جاپان میں خوش آمدید کہنے کے ساتھ انہیں پاک جاپان بزنس کونسل کی جانب سے پنجاب میں سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بھی پیش کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور میں مزید 11 لنگر خانے کھولنے کا اعلانوزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور میں مزید 11 لنگر خانے کھولنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں امریکی فوج میں کمی کا اعلان آج ہوگاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »