لاہور زیادتی کیس، ملزمان کے گاؤں‌ کی شناخت ہوگئی، آئی جی پنجاب کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور زیادتی کیس، ملزمان کے گاؤں‌ کی شناخت ہوگئی، آئی جی پنجاب کا دعویٰ ARYNewsUrdu motorwayincident

ذرائع کے مطابق پولیس نےعلاقےکے سابقہ ریکارڈیافتہ ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، کرول گاؤں اور اطراف میں پولیس کی 26 ٹیمیں موجود ہیں جبکہ تفتیشی ٹیم جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام کررہی ہے۔

پولیس نے تین مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس جدید انداز سے کیس کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہے، اب تک چودہ افراد کو حراست لے لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سی سی پی او لاہور نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم ملزمان کے قریب پہنچ گئے اور انہیں 48 گھنٹوں میں گرفتار کرلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس :خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزمان کے گاؤں تک پہنچ گئے، آئی جی پنجابموٹروے زیادتی کیس :خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزمان کے گاؤں تک پہنچ گئے، آئی جی پنجاب Read More : Motorway motorwayincident Punjab InamGhani Pakistan PublicHangingOfRapists hangrapistspublicly Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ملزمان تاحال نہ پکڑے گئےلاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں خاتون سے دوران ڈکیتی مبینہ اجتماعی زیادتی سے متعلق تحقیقات جاری ہے، تاہم پولیس اب تک ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار شدگان میں باپ بیٹا بھی شامل ، انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آئی جی پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور زیادتی کیس، 12 مشتبہ افراد زیر حراستوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل کا کہنا ہے کہ لاہور زیادتی کیس میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے مشکوک ملزمان گرفتارلاہور: موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 12 مشکوک ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقع کا نوٹس لیا تھا۔ ایس ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کرنیوالے ملزمان کے گاؤں تک پہنچ گئے: آئی جی پنجابگزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھالنے والے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی کہتے ہیں کہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان کے گاؤں تک پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »