ارب پتی کرکٹر دھونی جھارکنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے 1800 روپے کے مقروض نکلے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارب پتی کرکٹر دھونی جھارکنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے 1800 روپے کے مقروض نکلے msdhoni MahendraSinghDhoni

تفصیلات کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی کے جھارکنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے 1800 روپے کے مقروض ہونے کا معاملہ سامنے آنے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے ظاہر کئے گئے اکاﺅنٹس میں مہندرا سنگھ دھونی پر 1800 روپے واجب الادا بتائے گئے۔

ذرائع کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی کے مداحوں نے یہ معلوم ہونے پر ڈرافٹ بنوایا اور جب وہ اسے ایسوسی ایشن میں جمع کرانے گئے تو اسے قبول نہیں کیا گیا، مگر ساتھ میں یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ دھونی نے یہ رقم ادا کردی ہے یا نہیں، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروبار کے اچھوتے خیال نے پیزا ڈیلیوری بوائے کو ارب پتی بنا دیا - BBC News اردوبین فرانسس نے یہ کپڑے اس لیے بنانے شروع کیے تھے کیونکہ انھیں اپنی پسند کے کپڑے نہیں ملتے تھے اور اب ان کا کاروبار دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عدالت کے فیصلے پر جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل کا موقف بھی آگیاجدہ (ویب ڈیسک) مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت کی طرف سے کیا جانے والا فیصلہ منصفانہ اور عبرتناک ہے۔ عرب نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب روزگار اسکیم میں 30 ارب کے قرضے دیں گے: فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ پنجاب روزگار اسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کیئے جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے 400 ارب پتیوں میں پاکستانی نژاد شاہد خان کا نام بھی شامل - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے باوجود امریکی ارب پتیوں کی دولت میں 8 فی صد اضافہ ہوا، امریکی جریدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ سعد رفیق کے جذبات شعیب دستگیر کو سلام اور نالائق کرکٹ بورڈ!!!!خواجہ سعد رفیق کے جذبات، شعیب دستگیر کو سلام اور نالائق کرکٹ بورڈ!!!! اپوزیشن نہیں چاہتی کہ حکومت کوئی کام کرے اور ملک و قوم کا فائدہ ہو سکے mac61lhr KhSaad_Rafique pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں:وزیراعظمانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں:وزیراعظم Read News PakPMO MoIB_Official PTIofficial demp_gov ImranKhanPTI InformationTechnology
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »