ایس ایم ایز کا فروغ: وزیراعظم کا رکاوٹیں دورکرنیکے عزم کا اعادہ - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ایس ایم ایز کا فروغ: وزیراعظم کا رکاوٹیں دورکرنیکے عزم کا اعادہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کےلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیاہے۔

بدھ کو اسلام آباد میں انہوں نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس شعبہ کےلئے ہرممکن مراعات بھی فراہم کرے گی. انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ایس ایم ایز کو سہولیات اور مراعات فراہم کرنے کےلئے بہترین بین الاقوامی طریقہ کار اختیار کریں تاکہ وہ ملکی معیشت کے استحکام اور فروغ میں اپنا کردارادا کرسکیں۔

عمران خان نے وزارت صنعت وپیداوار کو ایس ایم ایز کے فروغ کےلئے قابل عمل حکمت عملی آئندہ دو ہفتوں میں تیار کرنے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہکراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نیشنل پارکس کا افتتاح خود کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کوبان چیلنج معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پاکستان سٹیزن پورٹل کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہوزیر اعظم کا پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق نیا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کے تحت پشاور زلمی کی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس: انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہپی ایس ایکس: انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »