ورلڈکپ بانوے اور 2019 کی مشترکہ باتیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ بانوے اور 2019 کی مشترکہ باتیں تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، کبھی خوشی اور کبھی غم کا سلسلہ جاری ہے ، بالکل ایسے ہی جیسے ورلڈ کپ 1992میں ہوا تھا۔

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کی کارکردگی اور اگر مگر کی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو یہ 1992 سے بالکل بھی مختلف نہیں۔ 1992 میں پاکستان ٹیم جب اپنا چھٹا میچ جیتی تو مین آف دی میچ عامر سہیل تھے، اس بار جب ٹیم چھٹا میچ جیتی تو مین آف دی میچ حارث سہیل بن گئے، دونوں ہی بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتے ہیں اور تو اور پہلے بھی پاکستان کی امیدیں آسٹریلیا سے وابستہ تھیں، آج بھی آسٹریلیا سے ہی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 PAKvSA Pakistan Zindabad Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: بنگلہ دیش اورافغانستان آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 BANvAFG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اوپنرز کا جنوبی افریقا کے خلاف پراعتماد آغاز، 6 اوورز میں 44 رنز - ایکسپریس اردوکرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvSA شکر اے اینو عقلُآ گئی اے۔۔ 😂😂😂😂 Bhot dair kar di line per atay atay abb koi faida nahi come back.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-کرکٹ‌ ورلڈ کپ، پاکستان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپہ سالار ان لندن، کرکٹ اور کرکٹ بورڈ!!!!!سپہ سالار ان لندن، کرکٹ اور کرکٹ بورڈ!!!!! ملک میں امن و امان کی صورتحال ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان پر دنیا کا اعتماد بحال ہو رہا ہے mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: فخر اور امام کی عمدہ بیٹنگپاکستانی شائقین کی ایک بڑی تعداد میچ دیکھنے کے لیے لارڈز پہنچی ہے 🇵🇰🏏🇿🇦 PAKvSA SAvPak CWC19 تصاویر: Furkanellahi مزید تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو کا خصوصی لائیو پیج: Pakistan. PAKISTAN تہاڈی پین دا کھسم پاکستان جیتے گا😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »