پاکستانی اوپنرز کا جنوبی افریقا کے خلاف پراعتماد آغاز، 6 اوورز میں 44 رنز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PAKvSA

ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں آج پاکستانی ٹیم لارڈز میں اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیل رہی ہے، قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شعیب ملک اور حسن علی کی جگہ شاہین آفریدی اور حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ خراب پرفارمنس رہی، اس میچ میں اچھا پرفارم کریں گے جب کہ پریشر کے بارے میں نہیں سوچ رہے ابھی صرف کھیل پر توجہ ہے۔ دوسری جانب جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسسز کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت جاتا تو پہلے بالنگ ہی کرتا، اچھا ہوا جو ہم ٹاس ہار گئے۔

قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی ڈور میں شامل ہونے کے لیے ایونٹ کے باقی تمام میچز جیتنے ضروری ہیں، ایک بھی میچ ہارنے کی صورت میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہیں کر پائی گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhot dair kar di line per atay atay abb koi faida nahi come back.

😂😂😂😂

شکر اے اینو عقلُآ گئی اے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ PakWonToss PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia OfficialCSA cricketworldcup ICC ICCMediaComms
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsShoaib shouldn't be dropped Imam ul haq drop karo
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگپاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس،کارروائی کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نیب سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نیب سے متعلق بیان پر چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے نوٹس لے لیا۔ چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلاننیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلان fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »