عامر کی کارکردگی نہایت عمدہ رہی ، وقار یونس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر کی کارکردگی نہایت عمدہ رہی ، وقار یونس تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19

پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں محمد عامر کی کارکردگی نہایت ہی عمدہ رہی ہے،وہ جس انداز میں بولنگ کررہے ہیں اس سے پرانے عامر کی جھلک نظر آرہی ہے۔

سابق کوچ نے جنوبی افریقا کیخلاف جیت میں حارث سہیل کے کردار کی بھی تعریف کی اور کہا کہ حارث سہیل نے جارحانہ بیٹنگ کی اور پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی ٹیم میں حارث سہیل نمبر چار پر ریگولر پلیئر ہوں گے ، حارث اور بابر مل کر لمبی شراکت بناسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاںقومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاں تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہابری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا Read News WeHaveWeWill CWC19 PAKvSA SAvPAK CWC19 WorldCup2019 TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA Armychief COAS OfficialDGISPR TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA OfficialDGISPR geo Pakistan park army zindabad...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی مخالفت کردینیب نے پارک لین کیس میں آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی مخالفت کردی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع تحریری جواب میں کہا ہے کہ درخواست ضمانت کی سماعت پر آصف زرداری کی پیشی ضروری نہیں، سیکیورٹی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا - ایکسپریس اردوحج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج کے انتظامات اس کی وجہ ہیں، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کیلئےضمنی بجٹ کی منظوری دیدیبلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کیلئے انیس ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وزیر خزانہ میر...; TareenShah 19-18 abi chal raha ha?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »