قومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاں تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 PAKvSA

قومی ٹیم کی کارکردگی پر مایوس ہونے والے پاکستانی شائقین کرکٹ آج پھرایک نئی امید لئے جوبی افریقا کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم کی سپورٹ کیلئے یکجاں ہوگئے ۔

مداحوں کے جوش و خروش سے یوں لگ رہا ہے جیسے پاکستان میچ اپنے ہوم گرائونڈ پر کھیل رہا ہے ، پاکستانی تماشائی اتوار کو صبح سے ہی لندن میں پرجوش دکھائی دیئے، مختلف علاقوں سے لندن کے سائنٹ جونز ووڈ اسٹیشن کی جانب آنے والے انڈر گراونڈ ٹرینز میں پاکستانی جرسی پہنے نوجوان موجود رہے جو صرف کرکٹ پر گفتگو کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل ٹریننگقومی ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل ٹریننگ ويڈيو لنک: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA کوئی ٹریننگ کا فائدہ نہیں اگر ماہر نفسیات کی خدمت حاصل کرے تو نتائج مختلف ہوگیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو ہراساں کرنے والے نوجوان نے معافی مانگ لیسرفراز احمد کو ہراساں کرنے والے نوجوان نے معافی مانگ لی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی جیت پر مبارکباد دینے والی بھارتی صحافی کو حسن علی نے کیا جواب دیا اور پھر ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی؟ نیا تنازعہ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لارڈز میں پاکستان کا ناقص ریکارڈ قومی ٹیم کیلئے پریشان کن - Sport - Dawn Newsمارو یہ مرواؤ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانلندن(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان عالمی کپ کے لارڈز میں کھیلے جانیوالے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »