متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، آصف زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں، آصف زرداری تفصيلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے مریم نوازکے میثاق جمہوریت سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم بی بی ہماری بیٹی ہے، مگر جو فیصلہ ہوگا متحدہ اپوزيشن کا ہوگا۔

آصف علی زرداری نےکہاکہ ہمارا نظریہ ہے ایک پارٹی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوگا، ہم متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے مفاہمت سے متعلق سوال پرکہا کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں مفاہمت کا سلسلہ شروع ہوا؟؟مگر آپ کا سوال ہی غلط ہے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میثاق معیشت اور 10سالہ قرضوں کی تحقیقات کا کمیشن مسترد کردیاہے۔

میثاق جمہوریت کے حوالے سے مریم نو از نے کہا کہ جو اپوزیشن جماعت بھی حکومت کی گرتی ساکھ کو سہارا دے گی وہ جرم کا ساتھ دینے کی مرتکب ہوگی، یہ میثاق معیشت نہیں مذاق معیشت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی، وزیراعلیٰ ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمیلاہور (ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب بچت اور شفافیت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریرپارلیمنٹ میں نوازشریف کے بیانیہ کی بازگشت سنائی دی‘ خواجہ آصف کی جارحانہ تقریر ادویات کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، متعلقہ وزیر کو کرپشن ثابت ہونے پر نکال دیا گیا، مگر اس کو سبق نہیں سکھایا گیا، سبق صرف اپوزیشن کیلئے ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

NRO کا اختیار نہ ان کے ساتھ بیٹھنے کاامکان، آصف زرداریNRO کا اختیار نہ ان کے ساتھ بیٹھنے کاامکان، آصف زرداری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوجوانوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا 'ویزا مفت' - World - Dawn NewsUAE گرمی میں؟ Kon se ha.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »