بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کیلئےضمنی بجٹ کی منظوری دیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کیلئےضمنی بجٹ کی منظوری دیدی TareenShah کی رپورٹ

بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19 کیلئے انیس ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔

اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر خان موسیٰ خیل کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے مالی سال دو ہزاراٹھارہ اور انیس کیلئے انیس ارب روپے سے زائد مالیت کے تیئیس مطالبات زر پیش کئے ، حزاب اختلاف نے بحث کرانے سے قبل مطالبات زرپیش کرنے پر احتجاج کیا۔ بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈوکیٹ اور ایم پی اے ثناء بلوچ کا کہنا تھا حکومت بحث کرانے سے قبل ضمنی بجٹ کے مطالبات زر پیش کرکے اسمبلی کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کر رہی ہے تاہم حکومتی ارکاین نے حزب اختلاف کے موقف کو مسترد کیا ڈپٹی اسیکر نے وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کو مطالبات زر پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کہا ، ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے بات نہ ماننے پر حزب اختلاف نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا...

اس دوران ایوان نے موجودہ مالی سال کیلئے انیس ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی مظوری دیدی اجلاس میں مالی سال دوہزار انیس اور بیس کے صوبائی بجٹ پر عام بحث کا آغاز بھی ہوا حزب اختلاف کے اراکین نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ترقیاتی سکیمات میں حزب اختلاف کے حلقوں کو نظر انداز کیا ،بجٹ پر عام بحث جاری رکھنے کیلئے اسمبلی کا اجلاس چوبیس جون تک ملتوی کر دیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TareenShah 19-18 abi chal raha ha?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بجٹ - ایکسپریس اردوبلوچستان کی صوبائی حکومت نے126 ارب روپے کی خطیر رقم ترقیاتی منصوبوں کے لیے رکھی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کی ہی سن لیں۔۔۔اسد عمر کی ہی سن لیں۔۔۔ ڈالر 157 روپے کا ہوچکا ہے،شہباز شریف نے کہا میری تقریر ختم ہونے پر ڈالر 160 روپے کا بھی ہوسکتا ہے۔10 ماہ میں عوام کی چیخیں نکال دی گئیں، ، مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

99لاکھ 99ہزار998نوکریاں باقی لیکن 2نوکریاں کس کس کو ملیں ؟ سابق سپیکر ایازصادق کا طنزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پُرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کاحق ہے لیکن یہ حق قانون اورآئین کی حدود میں رہتے ہوئے استعمال کرناچاہیے،اسد قیصرپُرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کاحق ہے لیکن یہ حق قانون اورآئین کی حدود میں رہتے ہوئے استعمال کرناچاہیے،اسد قیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov NAofPakistan 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 نہیں جی وزیراعظم صاحب جب اپوزیشن میں تھے تو انہوں نے سکھایا تھا کہ کیسے احتجاج کرتے ہیں.. ہم اپنے وزیراعظم کے نقشہ قدم پر چلیں گے..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں ڈے کیئر سینٹر کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »