سپہ سالار ان لندن، کرکٹ اور کرکٹ بورڈ!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپہ سالار ان لندن، کرکٹ اور کرکٹ بورڈ!!!!! ملک میں امن و امان کی صورتحال ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان پر دنیا کا اعتماد بحال ہو رہا ہے mac61lhr

کرتے ہوئے بہت اہم گفتگو کی ہے۔ انہوں نے بیرونی سرمایہ کاری کو امن و امان سے مشروط کیا ہے۔ جنرل باجوہ کہتے ہیں کہ غیر ملکی سرمایہ کاری علاقائی رابطوں کے لیے مرکزی اہمیت رکھتی ہے۔ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں بامقصد عالمی شراکت، حمایت اور عزم انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ جنرل باجوہ کہتے ہیں کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام خطے میں دیرینہ تنازعات اور مسائل کے حل پر منحصر ہے۔علاقائی سلامتی کے حوالے سے بھی انہوں نے عالمی برادری کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بامعنی بین الاقوامی اشراکیت،...

جنرل باجوہ نے عالمی طاقتوں تک اپنا پیغام پہنچ دیا ہے۔ اس تقریر میں انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی پیغام دیا ہے کہ ملک میں اس وقت بیرونی سرمایہ کاری کے لیے بہترین حالات ہیں۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان پر دنیا کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ ان حالات میں بھی اگر حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو قائل نہ کر سکی، مثالی ماحول قائم نہ کر سکی تو بہت بڑی بدقسمتی ہو گی۔ جنرل باجوہ نے انگلینڈ سے پاکستان کا موقف بہترین انداز میں دنیا کو پہنچایا ہے۔ پاکستان اور...

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کھیل دوست شخصیت ہیں۔ وہ کھیل اور کھلاڑیوں کو پسند کرتے ہیں۔ کرکٹ ان کا پسندیدہ کھیل ہے۔ ملک میں کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے میں انکا کردار بہت نمایاں ہے۔ وہ قومی کھیل ہاکی کے بارے بھی بہت معلومات رکھتے ہیں۔ انہیں ہاکی پلیئرز کی"کارروائیوں" کی بھی خبر ہے۔گذشتہ روز وہ لارڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جانیوالے میچ کو دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ لارڈز میں موجودگی سے انکی اس کھیل سے محبت کا اندازہ لگایا جا سکتا...

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی، لاہور اور کراچی میں پی ایس ایل میچز کے انعقاد میں افواج پاکستان کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی طرف سے پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کروانے کا اعلان کیا گیا لیکن کرکٹ بورڈ حکام اس اعلان کے باوجود سوئے رہے۔ حالیہ دنوں میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی طرف پی ایس ایل میچز کے لیے وینیوز کے اعلان کے پیچھے بھی کوئی اور طاقت ہے۔ احسان مانی اور ان کی ٹیم تو چوتھے ایڈیشن کے انعقاد کے بعد شاید اس ایونٹ کو...

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص افواج پاکستان کی ملک میں امن و امان کی بحالی میں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ آج ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر نظر آتی ہے تو یہ شہداء کے خون کی بدولت ہے۔ افواج پاکستان کی طرف سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ کرکٹ کے ذریعے پاکستان کا خوش کن تاثر دنیا میں جاتا ہے اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے اس ضمن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں میں کرکٹ کی مقبولیتپاکستان کا ایک اور ستارہ عالمی افق پر جگمگانے کو تیار ہوگیا۔ نوجوان کلیم ثنا انٹرنیشنل کرکٹ میں دھوم مچانے کو تیار ہوچکا ہے۔ پہلے اسٹیج پر پاکستان انڈر 19 کرکٹ میں اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے دھاک...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-کرکٹ‌ ورلڈ کپ، پاکستان کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا افغانستان کو جیت کیلیے 225 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوافغانستان کی جانب سے محمد نبی اور گل بدین نائب نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ میں توڑ پھوڑ 1993/94ء سے شروع ہوئی،یونس خانپاکستان کرکٹ میں توڑ پھوڑ 1993/94ء سے شروع ہوئی،یونس خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم کرکٹ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟ - Opinions - Dawn NewsDawn nows sharam kro agr ha to Shut up
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »