نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا ہے.

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا ہے. لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 1100 روپے ٹول ٹیکس دینا ہوگا۔حکام کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہر گاڑی سے فی کلو میٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی.

موٹر وے پر سفر کرنے والی مسافر وین سے 2 ہزار 590 روپے وصول کیے جائیں گے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام کے مطابق مسافر بسوں کو 10 روپے 29 پیسے فی کلو میٹر کے حساب سے 3 ہزار 690 روپے دینا ہوں گے۔کارگو ٹرکوں کے ٹول ٹیکس میں بھی اضافہ ہو گیا. نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہر ٹرک سے 17 روپے 22 پیسے فی کلو میٹر وصول کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو : رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹرسائیکل کو ٹکر کیوں ماری؟سڑک پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر بیچ سڑک پر گرا دیا، نوجوان مرتے ہوئے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : رکشہ ڈرائیور نے جان بوجھ کر موٹرسائیکل کو ٹکر کیوں ماری؟سڑک پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر بیچ سڑک پر گرا دیا، نوجوان مرتے ہوئے بال بال بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ چین ’سب وے‘ خود کو فروخت کرنے پر رضامنددنیا کے بڑی فاسٹ فوڈ چین برانڈز میں شامل ’سب وے‘ کو فروخت کرنے تیاریاں کی جارہی ہیں، جسے روارک کیپٹل خریدنے کا خواہشمند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ چین ’سب وے‘ خود کو فروخت کرنے پر رضامنددنیا کے بڑی فاسٹ فوڈ چین برانڈز میں شامل ’سب وے‘ کو فروخت کرنے تیاریاں کی جارہی ہیں، جسے روارک کیپٹل خریدنے کا خواہشمند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیکری میں استعمال ہونے والے 4ہزار گندے انڈے تلفپنجاب فوڈ اتھارٹی نےراولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 4000 گندے انڈے تلف کر دیے۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں   بیکری پروڈکٹس میں گندے انڈو سے چیزیں تیار ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے پریانکا کے رنگ و روپ پر تبصرہ نہیں کیا، معمر رانا کی اہلیہ کا ناقدین کو جوابمعمر کو میزبان نے پریانکا کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کرنے پر زور دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »