دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے: سرفراز بگٹی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ:  نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے.دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائیں

گے۔ترجمان کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی نے ایف سی ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں وزیر داخلہ کو سکیورٹی صورتحال، بارڈر منیجمنٹ اور دیگرامورپر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا، یاد گارشہدا پر حاضری دی۔سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاک

فوج اور ایف سی بلوچستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں. ان کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوا۔وزیر داخلہ نے بلوچستان میں قیام امن اور دیگر فلاحی کاموں میں ایف سی بلوچستان کے کردار کو سراہا، نگران وزیر داخلہ نے ایف سی کی جانب سے موثر انسداد سمگلنگ کی کارروائیوں کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ کیسے حاصل کی جائے؟طلبہ و طالبات کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے دنیا کی کسی بھی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں تاکہ کامیاب زندگی گزارنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ کیسے حاصل کی جائے؟طلبہ و طالبات کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے دنیا کی کسی بھی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں تاکہ کامیاب زندگی گزارنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلی آنکھیں حقیقت میں نیلی نہیں ہوتیں؟جب یہ کہا جاتا ہے کہ کسی کی آنکھیں آسمان جیسی نیلی ہیں تو یہ سچ ہے کیوں کہ دونوں میں سے کسی کا بھی رنگ حقیقت میں نیلا نہیں ہوتا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے بل : فردوس عاشق اعوان بھی اضافی ٹیکسز کیخلاف بول پڑیںفردوس عاشق اعوان بھی بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف بول پڑیں ان کا کہنا ہے کہ بلوں کی ادائیگی عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »