غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ کیسے حاصل کی جائے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبہ و طالبات کی اکثریت یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے دنیا کی کسی بھی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لیں تاکہ کامیاب زندگی گزارنے

اس کام کیلیے سب سے پہلے جو چیزاہم ہے وہ اسکالر شپ ہے مگر ہر طالبِ علم کا یہ خواب پورا نہیں ہو پاتا، اس کی بڑی وجہ اکثر اوقات مالی عدم استحکام ہوتا ہے تو بعض اوقات وہمطلوبہ گریڈز حاصل نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے انہیں ان کی پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلہ نہیں مل پاتا۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کیلیے پوش علاقوں میں رہنے والے گھرانے کے بچوں کو بھی مالی مشکلات کا سامنا رہتا ہے، بیرون ملک تعلیمی اداروں خصوصاً امریکا میں داخلے کیلئے جو چیزیں پروفائل درکار ہوتی ہیں ان میں پرسنل اسٹیٹمنٹ اہمیت کی حامل ہے۔ اس کے علاوہ یورپین ممالک میں داخلے کیلیے ان کی زبان سیکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ وہاں کے لوگ اپنی زبان کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور انگریزی بولنے سے اجتناب کرتے ہیں اور اسی حوالے سے آپ کو رعایت کے ساتھ ان کے تعلیمی ادارے میں داخلہ مل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے اسکالر شپ پر دبئی جانے والی 100 طالبات کو روک لیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے اسکالر شپ پر دبئی جانے والی 100 طالبات کو روک لیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری افسروں کو کوئی بھی دباؤ قبول نہ کرنے کی ہدایتنگران وزیراعلیٰ نے کہا میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، سول افسران کیلئے قائداعظم محمد علی جناح کی 1948ء میں کی گئی تقریرمشعل راہ ہے، قائداعظم کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے 3 رکنی وفد تشکیل دے دیااسلام آباد : تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے 3 رکنی وفدتشکیل دے دیا ہے، ملاقات میں آئندہ الیکشن سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے 3 رکنی وفد تشکیل دے دیااسلام آباد : تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کیلئے 3 رکنی وفدتشکیل دے دیا ہے، ملاقات میں آئندہ الیکشن سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درندے پیر اسد شاہ کو سرعام پھانسی دی جائے، کمسن فاطمہ کے چچا کا مطالبہخیر پور : پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن فاطمہ کے چچا نے مطالبہ کیا ہے کہ درندے پیر پیر اسدشاہ کو سرعام پھانسی دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »