بجلی کے بل : فردوس عاشق اعوان بھی اضافی ٹیکسز کیخلاف بول پڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس عاشق اعوان بھی بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف بول پڑیں ان کا کہنا ہے کہ بلوں کی ادائیگی عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہی۔

اپنے ایک حالیہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں نے مزدوروں کی زندگی اجیرن کردی ہے، غریب عوم کا کوئی پرسان حال نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، بلوں کی ادائیگی عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہی، آمدن سے بھی زائد بجلی بلوں سے جینا دشوار ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی نے عوام کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے، ہمیں یقین ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام اس دوستی کے ہاتھ کو ضرور تھامیں گے۔

آئی پی پی کی رہنما کا کہنا تھا کہ عوام اور استحکام پاکستان پارٹی مل کرترقی کا یہ سفر طے کریں گے، ہماری جماعت عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئےبنی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر دہرایا کہ فی گھرانہ 300یونٹ تک فری بجلی کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے، ہمارے منشور میں غریب کے مسائل کےحل کیلئے بہت سے منصوبے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بل میں ’چھپے‘ وہ ٹیکس جو حکومت آپ سے وصول کر رہی ہےکسی شخص کا تعلق آمدن کے اعتبار سے کسی بھی طبقے سے ہو، بجلی کے بل میں چھپے اخراجات سے ہر کوئی حیران اور پریشان نظر آتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک، ٹیکسز کے خلاف پیر کو مارکیٹوں میں احتجاج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک، ٹیکسز کے خلاف پیر کو مارکیٹوں میں احتجاج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ بجلی بند ہی ہوجائے تو اچھا ہوگا، شہری پھٹ پڑےراولپنڈی : بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف شہری پھٹ پڑے اور کہا بلوں سے اتنے تنگ ہیں کہ اچھا ہو بجلی ہی بند کردی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »