بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک، ٹیکسز کے خلاف پیر کو مارکیٹوں میں احتجاج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں، کے الیکٹرک اور ٹیکسز کے خلاف مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پیر کو کراچی کی تمام مارکیٹ میں بیک وقت احتجاج ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ احتجاجی مظاہروں کے ساتھ کراچی میں ہڑتال بھی کی جائے گی، ستمبر کے شروع کے دنوں میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن کریں گے، جماعت اسلامی کی پہیہ جام ہڑتال پرامن ہوگی، گورنر کراچی کے نمائندے ہیں وہ وفاق میں کراچی کی نمائندگی کریں، گورنرعوام کا مسئلہ حل کریں اور معاملے کو سنجیدہ لیں ورنہ ہم گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ کےالیکٹرک 800 ارب کا نادہندہ ہے لیکن اس کا لائسنس منسوخ نہیں ہوتا، کراچی کا شہری ایک ماہ کا بل اد انہ کرے تو اس کا کنکشن کیوں کاٹا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ کراچی کے عام شہری، صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کا ہے، بجلی کے بل میں 7.50 اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے، بجلی کے بل میں غیرمنصفانہ ٹیکس لگائے گئے ہیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کےبھاری بِلوں کےمعاملےپر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگی بجلی کیخلاف پشاور میں بھی تاجروں کا احتجاج ، بلوں کو آگ لگادیپشاور: خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت پشاور کے گنج بازار اور لاہوری چوک کے تاجروں نے بجلی بلوں کو آگ لگادی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر بل ادا نہ کیے تو..... سی ای او کے الیکٹرک نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی : سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر بل ادا نہ کیے تو شہر کو بجلی کی عدم فراہمی کا سامنا کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »