کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کے الیکٹرک کے بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بجلی کی ایوریج کاسٹ 6 روپے 75 پیسے ہیں اور اس کے ساتھ 22 روپے فی یونٹ وہ دینے پڑتے ہیں جو حکومتی نالائقیوں کے باعث معاہدوں کی مد میں شامل کیے جاتے ہیں دیگر ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان رمیز راجا کی چھٹیبراڈ کاسٹرز کے مطابق میگا ایونٹ کے کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں جبکہ رمیز راجا کو شامل نہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کرنا تاجر رہنما کو مہنگا پڑ گیاکراچی : ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کا مقدمہ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے عملے کی ایک بار پھر شہریوں کے ہاتھوں پٹائیکراچی ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کے واقعے بعد ایک بار پھر شہریوں نے ایک بار پھر ان کو مار پیٹ کر بھگا دیا