بھارت : جی 20 اجلاس سے قبل خالصتان کے حق میں نعرے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں جی 20 اجلاس سے قبل دیواروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے خالصتان کے حق میں نعرے لکھ دیے گئے جس کے بعد پولیس کی دوریں لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

بھارت کو رواں سال جی 20 اجلاس کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اور اس حوالے سے نئی دہلی میں تیاریاں بھی جاری ہیں۔اجلاس میں 29 ممالک کے سربراہاں کی شرکت متوقع ہے۔ علاوہ ازیں یورپی یونین کے اعلیٰ حکام سمیت 14 بین الاقوامی تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔9 سے 10 ستمبر تک جاری رہنے والے اس غیر معمولی اجلاس سے قبل ہی نئی دہلی کے میٹرو اسٹیشن و دیگر جگہوں پر خالصتان کے حق میں لکھے نعرے دیکھ کر جہاں حکام سیخ پا ہوئے وہیں پولیس کو بھی حرکت میں آنا پڑا۔نئی دہلی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے...

دوسری جانب پولیس افواہوں اور اشتعال انگیز مواد کے پھیلاؤ کو روکنے، جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کرنے اور شہر میں شاپنگ مالز، بازاروں اور مذہبی مقامات پر سکیورٹی پر توجہ دینے کیلیے سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں جی 20 اجلاس سے قبل خالصتان کے حق میں نعرے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں جی 20 اجلاس سے قبل خالصتان کے حق میں نعرے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »