بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے

حوالے سے مشاورت متوقع ہے۔تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم آفس سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم نے آج اسلام آباد میں بجلی کے نرخوں اور صارفین کے بِلوں پر ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے.

وزیرِ اعظم نے وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اس اجلاس میں صارفین کو بجلی کے بلوں کی مد میں زیادہ سے زیادہ ممکنہ ریلیف دینے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔واضح رہے کہ بجلی کے بلوں سے تنگ مظاہرین کی جانب سے کسی شدید ردعمل کے خدشے کے ہیش نظر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی یعنی آئسیکو نے پولیس کی خدمات طلب کر لی ہیں۔ملک بھر کی طرح راولپنڈی اور اسلام آباد میں بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج بڑھتا جارہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات