پیوٹن کا جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے گرفتاری کے ڈر سے بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدارتی محل کریملین کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اپنے ایک

بیان میں بتایا کہ ولادیمیر پیوٹن کا جی 20 اجلاس میں فی الحال شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

روسی صدر گرفتاری کے ڈر سے غیر ملکی دورے نہیں کر رہے۔ حال ہی میں انہوں نے جنوبی افریقا میں ہونے والی برکس سربراہی اجلاس میں بذریعے ویڈیو لنک اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔ اجلاس میں 29 ممالک کے سربراہاں کی شرکت متوقع ہے۔ علاوہ ازیں یورپی یونین کے اعلیٰ حکام سمیت 14 بین الاقوامی تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ کا ’رامائن‘ سیریز میں سیتا کا کردار ادا کرنے سے انکارمرکزی کردار ’رام‘ کیلئے رنبیر کپور کا نام فائنل جبکہ ان کے مقابل ولن کیلئے یش کو رول دینے پر غور کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں امریکی ڈالر 300 روپے کا ہوگیاکراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہو گیا، ڈالر نے دو سو سے تین سو کا سفر پندرہ ماہ میں مکمل کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں امریکی ڈالر 300 روپے کا ہوگیاکراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہو گیا، ڈالر نے دو سو سے تین سو کا سفر پندرہ ماہ میں مکمل کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پبلک سکولز کے قیام کا فیصلہنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکولوں میں تدریسی اورانتظامی بہتری کیلئے اجلاس میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بل میں ’چھپے‘ وہ ٹیکس جو حکومت آپ سے وصول کر رہی ہےکسی شخص کا تعلق آمدن کے اعتبار سے کسی بھی طبقے سے ہو، بجلی کے بل میں چھپے اخراجات سے ہر کوئی حیران اور پریشان نظر آتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »