فاسٹ فوڈ چین ’سب وے‘ خود کو فروخت کرنے پر رضامند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے بڑی فاسٹ فوڈ چین برانڈز میں شامل ’سب وے‘ کو فروخت کرنے تیاریاں کی جارہی ہیں، جسے روارک کیپٹل خریدنے کا خواہشمند

فاسٹ فوڈ چین سب وے نے خود کو ایک نجی ایکویٹی گروپ روارک کیپٹل کو فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو ڈنکن، سونک اور کارول سمیت ریستوران اور فوڈ برانڈز کی ایک وسیع رینج کا مالک ہے۔

فوڈ چین کی نیلامی کے موقع پر مختلف اداروں ٹی ڈی آر کپیٹل اور سائکی مور پارٹنرز کی جانب سے بولیاں لگیں تاہم روارک کپیٹل کی لگنے والی سب سے بڑی بولی نے دیگر خریداروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ معاہدہ روارک کپیٹل کو دنیا کے سب سے بڑے ریسٹورنٹ آپریٹرز میں سے ایک بنا دے گا جو پہلے ہی ریستوران کی بڑی چین کا مالک ہے جن میں جمی جانز، آربیز، باسکن رابنز اور بفیلو وائلڈ ونگز شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کے جوہری آلودہ پانی کو سمندر برد کرنے پر چین برہممزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے جوہری آلودہ پانی کو سمندر برد کرنے پر چین برہممزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی:2100کلومردہ مرغیاں برآمدملزم گرفتارراولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں مرغی منڈی باغ سرداراں سے 2100 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرتے ہوئے سپلائر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2100کلومردہ مرغیاں برآمدملزم گرفتارراولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں مرغی منڈی باغ سرداراں سے 2100 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرتے ہوئے سپلائر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تنقید کے نشتر چلانے والے ہرشا بھوگلے پاکستانی پیسرز کی تعریف کرنے لگےگرین شرٹس کے فاسٹ بولرز نے دنیا کی بڑی ٹیموں کو وارننگ دیدی ہے، معروف کمنٹیٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عام انتخابات 90 دن میں ہی کرانے ہوں گے، لاہور ہائی کورٹلاہور : لاہور پائیکورٹ نے عام انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کی درخواست پر صدر کے پرنسپل سیکرٹری ، الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »