نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ

سنبھالنے پر انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد دی جب کہ اس موقع پر امریکی سفیر نے پاکستان کے اقتصادی اور ترقیاتی ایجنڈےکی حمایت کی خواہش کا اعادہ کیا۔امریکی سفیر سے ملاقات میں نگران وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ اور وسیع البنیاد تعلقات ہیں، تعلقات کی جڑیں باہمی احترام، مشترکہ مفادات

اور مشترکہ اقدار پر ہیں۔انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نگران حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہےکہ انتخابی عمل میں الیکشن کمیشن کی مدد کرے، نگران حکومت کی ذمہ داری ہے کہ جمہوری منتقلی کے دور میں آئینی تسلسل فراہم کرے۔نگراں وزیراعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام میں مدد کرنے میں امریکا کے کردار کو سراہا اور پائیدار ترقی کےحصول کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے کوجاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم نے چوہدری انوار الحق کو پاکستان کی جانب سے کشمیر کے لیے غیر مشروط حمایت کا یقین دلایانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی ملاقات ملاقات میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے انوار الحق کاکڑ کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج دفتر خارجہ کا دورہ کرینگےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج دفتر خارجہ کا دورہ کرینگے جہاں انہیں خارجہ پالیسی پر تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم سے ملاقات بے سود، کراچی کے تاجروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلانکراچی : تاجر تنظیموں نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم سے ملاقات بے سود، کراچی کے تاجروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلانکراچی : تاجر تنظیموں نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »